*تھائرو کیئر کیپسول* تھائرائڈ جس میں جسم موٹا ہوتا ہے اعصابی | Mujarrab Nuskhe
*تھائرو کیئر کیپسول*
تھائرائڈ جس میں جسم موٹا ہوتا ہے اعصابی تحریک بڑھنے کی وجہ سے بلغم کی زیادتی ہوتی ہے گلے میں ورم جسم پھولا ہوا لگتا ہے ایسی صورت میں ایلوپیتھی میڈیسن تھائراکسین 20 سے 50 ایم جی تک ہارمون کو اعتدال پر لانے کیلئے دیا جاتا ہے لیکن واضح رہے کہ یہ مستقل علاج نہیں ہے ہم نے کئی مریضوں کو دیکھا ہے کہ ابتداء میں تھائراکسین 20 سے 25 ایم جی تک دیا گیا لیکن سال دو سال میں بجائے دوا کی عادت چھوٹنے کے مزید تھائراکسین کا ڈوز بڑھا کر 50 ایم جی تک کیا گیا مزید حالت بگڑی تو 100 ایم جی تک بھی دینے کی نوبت آن پہونچی پھر بھی لوگ کہتے ہیں کہ آرام ہورہا ہے آرام تو تب ہوگا جب دوا کی عادت بھی چھوٹٹی جائے اور بیماری بھی نہ بڑھے آج تھائرائڈ کیلئے دو بہت مجرب نسخہ جات پیش کر رہا ہوں دونوں ساتھ میں چلانا رہتا ہے پہلے نسخے کا جزء اعظم کشتہ سنکھ اور کچنار گوگل سفوف ہے اس کے بغیر نسخہ کسی کام کا نہیں