فیٹی لیور جگر کی خرابی ہیپاٹائٹس لیور ڈیٹاکس خون کا نہ بننا ہاضمے کا خراب رہنا جس کے وجوہات جگر کی خرابی ہوں ایسے امراض کیلئے ایک نایاب نسخہ ہے اہل علم اہل نظر نسخے پر گہری نظر ڈال کر محفوظ فرمالیں یہ نسخہ موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بھی مجرب ہے ایسے مریض جن کو نائٹرک ایسڈ کے ریلیز نہ ہونے کی وجہ سے وقت صحبت انتشار نہ آئے انکے لئے ایک سائنٹفک دوا ہے