Get Mystery Box with random crypto!

السَّلامُ عَلَيْكَ يا جعفر صادق علیہ السلام *حیات نامہ حضرت | Marfat Imam Zamana Ajf Srvc

السَّلامُ عَلَيْكَ يا جعفر صادق علیہ السلام

*حیات نامہ حضرت امام جعفر صادق ابن باقر علیہ السلام*

اسمِ مبارک: امام جعفر صادق علیہ السّلام

والد: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

والدہ: ام فروہ سلام اللہ علیہا

ولادت: 17 ربیع الاول 83 ہجری/ 703 عیسوی

جائے ولادت: مدینہ منورہ

کنیت: ابو عبداللہ

القاب: صادق، صادق آل محمد ص، صابر، طاہر، فاضل۔۔

زوجہ: فاطمہ بنت حسین بن علی بن الحسین

اولاد: امام موسی کاظم علیہ السلام، اسماعیل عبداللہ، ام فروة، اسحاق، محمد، عباس،علی، اسماء و فاطمہ

شھادت: 15 یا 25 شوال یا 15 رجب 148 ہجری

قاتل: منصور لیعن عباسی خلیفہ

مدفن: جنت البقیع مدینہ منورہ

سنِ مبارک: 65 سال

مدت امامت: 34 سال

امام صادق (ع):
اللہ تعالی سے ڈرو چاہے بہت کم ہی کیوں نہ ہو، اور اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ رکھو، چاہے کتنا ہی نازک ہو۔

شہیدی، 1384، ص 102

براویت 25 شوال 148 ہجری

شہادت صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق ابن محمد باقر علیہ السلام پر امام عصر عجل تعالی فرجک و مراجع عظام و علماء حق اور آپ سب کو اشک بار آنکهوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں