Get Mystery Box with random crypto!

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت

Logo saluran telegram tablighijamath — تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت ت
Logo saluran telegram tablighijamath — تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت
Alamat saluran: @tablighijamath
Kategori: Tidak terkategori
Bahasa: Bahasa Indonesia
Pelanggan: 1.31K
Deskripsi dari saluran

قرآن و سنت ؛ فقہ و فتاویٰ ؛ محققین کی تحقیقات و تجربات و مشاہدات کی روشنی میں مروجہ تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت معلوم معلوم کجئے اور غلو سے بچتے ہوئے اسکی شرعی حیثیت ومقام پر رکھئے۔نظریاتی فکری واعتقادی بگاڑ کی اصلاح کیجئے ۔تاکہ ہمارے عقائد واعمال درست ہو۔

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


Pesan-pesan terbaru

2023-06-15 09:21:34 الحمد اللہ بتوفیق الٰہی مسائلِ اعمال واٹس ایپ گروپ پر یومیہ عام فقہی مسائل اور فتاویٰ کے علاوہ اگلے بدھ سے جدید فقہی مسائل کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا ۔ عام فقہی مسائل اور فتاویٰ کے علاوہ یہ تیسرا سلسلہ ہوگا ۔ اردو رومن ہندی اور انگریزی میں پیغامات ارسال کرنے کی کوشش جاری ہے ۔ اردو اور رومن تو چل رہے ہیں ۔ ہندی اور انگریزی زبان میں پیغامات کی ترسیلات بھی بہت جلد شروع کردئے جائیں گے ۔ اسی طرح عورتوں کے مسائل پر مستقل ایک گروپ تشکیل دینے کا بھی ارادہ ہے جس میں خواتین گروپ ایڈمن سے جو مستند عالمہ ہوں گی۔ان سے پرسنل پر سوالات بھی کرسکیں گی۔

ضروری نوٹ : گروپ صرف انڈیا کے لئے ہوگا

https://chat.whatsapp.com/Ln7nctMUrCrGHtmDw80iFi
99 views06:21
Buka / Bagaimana
2023-06-14 08:56:18 خادم حسین خان

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔
دین اسلام میں عقائد و احکام و مسائل کی صحیح معلومات حاصل کرنے کی اہمیت پر اگر لکھنا شروع کیا جائے تو کئی قسطیں مرتب ہوجائیں گی ۔ عصر حاضر میں مسلمانوں کے دین کی بربادی اور جہالت و بے دینی کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ عوام میں فضائل سننے کا تو خوب ذوق وشوق ہے مگر عقائد و مسائل کو کسی درجہ میں اہمیت نہیں دیجاتی ۔ حالانکہ انسان کی نجات عقیدہ پر ہوگی نہ کہ اعمال پر ۔ فقط تلذذ بالعلم کے لئے فضائل سن لینا اور مسائل کو علماء کرام کے ذمہ سمجھ کر چھوڑدینا اور مسائل کے باب میں تغافل و تکاہل سے کام لینا انتہائی خطرناک بات ہے ۔ بقدر ضرورت ہر مسلمان مرد و عورت پر علم دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جن کے بغیر نہ عقیدہ درست نہ اعمال درست ہوں گے ۔ اس دور پُر فتن میں مختلف سوشیل میڈیا پلاٹ فارموں نے امت کو علماء سے کاٹنے اور دوریاں پیدا کرنے میں جو کردار ادا کیا ہے اور علم کے نام پر جو گمراہی اور جہالت پھیلائی ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔ ہر کوئی مولوی کے حلیہ میں دین کی باتیں اور عقائد ومسائل بیان کرتا نظر آرہا ہے ۔ ان میں قادیانی مودودی رافضی جیسے فرق باطلہ کے آلہ کار بھی سرگرم ہیں ۔ بلا تحقیق جسکی بات سننے میں اچھی لگے بس آدمی اسی کو صحیح سمجھ کر اپنی آخرت برباد کررہا ہے ۔ اور جہاں تک فضائل کی تعلیم و ترغیب کی بات ہے ہماری مساجد میں اس پر اتنا زور دیا جاتا ہے اور اسکی اتنی اہمیت ہے کہ درس قرآن و درس حدیث کو بھی روک دیا جاتا ہے ۔ یہ محض جہل ہے ۔
الغرض میڈیا اسکین گروپس کی جانب سے ایک علمی سلسلہ جاری کیا جارہا ہے جو عقائد واحکام ومسائل سے آگہی سے متعلق ہوگا ۔ مسلک حقہ اہلسنت والجماعت دیوبندی مکتب فکر کے مستند و معتبر اکابرین کی کتابوں سے عام فہم میں بنیادی مسائل روزانہ کی بنیاد پر پیش کئے جائیں گے ۔ جن سے ہمارے اعمال موافق شرع بنیں گے ۔

ضروری نوٹ :

حسب قاعدہ مسائلِ اعمال واٹس ایپ گروپ بھی ایڈمن موڈ پر ہوگا۔ سوال جواب اپنے مقامی علماء کرام سے فرمالیں۔ گروپ پر فقط عقائد و مسائل کی اشاعت ہوگی جو آپ کے تحفظ دین و عقائد کے لئے ضروری ہیں جن کا جاننا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ خود بھی شمولیت اختیار فرمائیں اور دوست احباب رشتہ دار ساتھیوں کو بھی جوڑیں ۔

https://chat.whatsapp.com/Ln7nctMUrCrGHtmDw80iFi

منجانب : یم یس گروپس
125 views05:56
Buka / Bagaimana
2023-06-13 21:54:33 امّت کو امام مہدی کی ضرورت کیوں ہے ؟

جس اسلام کو اللہ تعالیٰ نے دینِ حق کے طور پر ہمارے لئے پسند فرمایا،اور اس کی اطاعت و نفاذ کا ہمیں مکلف بنایا، وہ اسلام آج بے سر و سامانی کی حالت میں مدارس و مساجد اور چند گھروں تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔ حالانکہ اس دین کے لئے بزبانِ رسالت یہ بات طے کردی گئی تھی کہ یہ غالب رہنے کے لئے آیا ہے مغلوب ہونے کے لئے نہیں۔

الإِسْلَامُ يَعْلُو وَ لَا يُعلیٰ عَلَيْه

خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے امت سے وعدہ فرمایا ہے کہ اسلام ہر کچے پکے گھر میں داخل ہوگا۔ یہ وعدہ حضرت امام مہدی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں پورا ہوگا۔

آخر زمانے میں خلافت کے قیام سے پہلے جبر و ظلم کے نظام کی پیشین گوئی احادیث میں موجود ہے، اور جس کا مشاہدہ ہم اپنی آنکھوں سے کر رہے ہیں۔ حکومتوں، اداروں، اور بالادست طبقے کا ظلم آسمان کو چھو رہا ہے۔ مسلمان اس میں پِس رہے ہیں۔ اور کوئی پرسانِ حال دور تک نہیں ہے۔

ایسے میں ایک ایسے قائد کی ضرورت ہے جو امت کے زخموں پر مرہم رکھے، شام و فلسطین کے مہاجرین ہوں یا برما و بنگلہ دیش کے بے سر و سامان پناہ گزین ہوں۔ کشمیر و ہند کے مظلوم مسلمان ہوں یا ایغور و ترکستانی کلمہ گو ہوں، بلکہ دنیا بھر میں ظلم و ستم کے شکار تمام مسلمان، اپنے وطن میں لادینی طاقتوں کے جبر تلے مقہور اسلام پسند یہ سب ایسے قائد کی راہ تک رہے ہیں جو ان کو ان کا حق دے، ظلم سے نجات دے اور عدل و انصاف کا سایہ فراہم کرے۔ وہ قائد امام مہدی ہیں۔

ایک بہت بڑی مصیبت اختلاف و انتشار کی صورت میں امت کے سامنے ہے۔ مسلکی، مذہبی اختلافات کے طوفان میں حق دھندلا گیا ہے۔ اختلافات کو اتنی ہوا دی گئی ہے کہ عموما یہ ذہن بن چکا ہے کہ اسلام کا کوئی مسئلہ اتفاقی ہے ہی نہیں، بلکہ ہر مسئلے میں اختلاف ہے۔ حالانکہ دین اسلام کے اکثر مسائل اتفاقی ہیں۔ امت اُس دور کی محتاج ہے جس میں کوئی تفرقہ نہیں تھا اور سبھی ”مسلم“ تھے۔ خلافت علی منہاج النبوۃ کا یہ دور ایک بار پھر لوٹنے والا ہے اور اس خلافت کے خلیفہ امام مہدی ہوں گے۔

خلاصہ یہ ہے کہ امام مہدی کی ضرورت صرف مال کی فراوانی کی حد تک نہیں ہے، نہ صرف شریعت کے چند احکام کے نفاذ تک محدود ہے، نہ ہی مقبوضہ علاقوں کی فتح اس کا مقصود اصلی ہے بلکہ دین کو اُس حالت میں غالب و نافذ کرنا مقصود ہے جس حالت میں اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم چھوڑ کر گئے تھے۔ مسلمانوں کے دنیوں اجتماعی معاملات کا انتظام اور سیاسی نظم کی قرآن و سنت کی روشنی میں قیام بھی امت کی ضرورت ہے اور یہ ضرورت امام مہدی کے ذریعے پوری ہوگی۔

وما ذلك علی الله بعزيز

@Qayaamat
125 views18:54
Buka / Bagaimana
2023-06-04 13:58:02 ہر قسم کی اہم مصدقہ خبریں ( تین زبانوں میں ۔اردو ہندی اور انگریزی ) میں حاصل کیجئے ۔ اور ہر قسم کے مضرات سے آگاہی بھی حاصل کیجئے ۔ ہمارے معاشرہ کی ہر وہ بات جس سے مسلمانوں کا دنیوی فائدہ ہو اور ہر وہ بات جس سے مسلمانوں کو بچنا چاہئے ۔ ان تمام باتوں کی تفصیلات و معلومات و آگاہی فراہم کرتا ہے یم یس گروپ ۔ ہمارے یم یس واٹس گروپ اور آگاہی ٹیلیگرام چینل سے جڑ کر فائدہ حاصل کیجئے ۔

آگاہی ٹیلیگرام چینل :
@aagaahi


یم یس واٹس ایپ گروپ ( واٹس ایپ صرف انڈیا والوں کے لئے ہے ) : https://chat.whatsapp.com/HVzojBs8En3GHNN0fCeA6Y

منجانب : یم یس گروپس
228 views10:58
Buka / Bagaimana
2023-06-01 22:15:36 آپ ہم سے انسٹاگرام پر بھی رابطہ رکھ سکتے ہیں ۔ حضرت امام مہدی علیہ الرضوان سے متعلق پوسٹ موصول ہوں گی ۔

https://instagram.com/imammahdi221977?igshid=NGExMmI2YTkyZg==
231 views19:15
Buka / Bagaimana
2023-05-31 16:19:20 حضرت اقدس حکیم الامّت مجدّد الملّت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے تمام تالیفات ومسودات ؛ طبع شدہ و غیر طبع شدہ ؛ اردو عربی انگریزی و ہندی تمام کتابوں کا مرکز۔تالیفاتِ اشرفیہ ٹیلیگرام چینل ۔ خود بھی شمولیت اختیار فرمائیں اور دوست ساتھیوں خاص طور پر علماء عزیز کے ساتھ چینل کی لنک کا اشتراک فرمائیں ۔

@taleefaateashrafiya
231 views13:19
Buka / Bagaimana
2023-05-30 18:45:25 دارالکتاب ٹیلیگرام گروپ

اس گروپ پر درسی و غیر درسی عربی واردو شروحات اور اردو ہندی اور انگریزی کتابوں کا بھی مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔ہر قسم کی ہر فن کی کتابوں کے لئے دارالکتاب گروپ سے رابطہ رکھیں۔

@darulkitaab1
242 views15:45
Buka / Bagaimana
2023-05-26 10:01:54 ملفوظاتِ حکیم الامّت مجدّد الملّت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ ایک ہی چینل پر تین زبانوں میں حاصل کیجئے(اردو ہندی اور انگریزی)

@ashrafurdu
287 views07:01
Buka / Bagaimana
2023-05-25 21:55:02 طبّی پوشیدہ خزانے اور تحفت النساء گروپ کے ذریعہ کس طرح کام کرنا ہے ؟
اس تعلق سے خواہشمند حضرات و خواتین پرسنل پر رابطہ فرمالیں ۔


صرف واٹس ایپ کیجئے :
9620067076
t.me/khadim786
264 views18:55
Buka / Bagaimana
2023-05-24 12:07:10 کیا آپ گھر بیٹھے اپنی تمام مشغولیات میں رہتے ہوئے بغیر ایک روپیہ لگائے حلال روزی کمانا چاہتے ہیں ؟ تو آئیے ۔ ہم سے جڑئیے خود کی تجارت کیجئے ۔ یہ طریقہ کار خصوصاً دینی خدام اور پردہ نشیں خواتین و بے روزگار نوجوانوں کے لئے ہے ۔ مگر ہر ضرورتمند کے لئے عام ہے ۔ حفاظ و علماء و ائمہ مساجد خصوصی توجہ فرمائیں :

ریسلنگ کرنے والوں ریسلر (ایجنٹ) حضرات کا منافع اس طرح رہیگا : نوٹ فرمالیں :

ضروری نوٹ : یہ منافع کی شرح ہماری طرف سے مقرر ہے ۔ اس سے آگے آپ کی قابلیت و محنت سے جتنا چاہے منافع جوڑ لیں ۔ ہمیں ان سب سے کوئی سروکار نہیں ۔ آپ کی محنت کے آپ ہی حقدار ہیں ۔

آل اِن وَن شاپنگ گروپ : خریدی کی رقم پر 5 فیصد منافع ( اس میں اکثر ہول سال سامان ہوتا ہے )

https://chat.whatsapp.com/Fsi5qV56gUH6CBiujw4DSf

لیڈیس بازار گروپ : فی آرڈر 50 روپئے ( اس میں خواتین کے ملبوسات ہوتے ہیں )

https://chat.whatsapp.com/J66cH6KbVbr8bsir8kczKL

کیش آن ڈلیوری گروپ : فی آرڈر 50 روپئے ( بشرطیکہ پیشگی ادائیگی کروائیں ورنہ 25 روپئے )(اس میں مختلف گھریلو سامان ہوتے ہیں )

https://chat.whatsapp.com/BDYdlUgRxbVBNsqeWnnXzh

طبی پوشیدہ خزانے اور تحفت النساء گروپ : مریض کی ایک ماہ کی دوائی پر اور کسی بھی نسخہ کی خریدی پر 10 فیصد ( اس میں ہر قسم کے امراض کا علاج معالجہ اور مجرب المجرب نسخہ جات ہوتے ہیں )

طبی پوشیدہ خزانے گروپ :
https://chat.whatsapp.com/EljsDpIHWiGJRUaCWspCwg

تحفت النساء گروپ :
https://chat.whatsapp.com/H1rDr6CWMNH9paeBk91i2W

مزید معلومات و تفصیلات اور رہنمائی کے لئے پرسنل پر رابطہ کیجئے :

خادم حسین خان : 9620067076 ( واٹس ایپ پرصرف تحریری یا صوتی مسیج کیجئے ) نئے نمبر سے کسی بھی واٹس ایپ یا سادہ کال کا جواب نہیں ملے گا ۔
251 views09:07
Buka / Bagaimana