•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم ◉༺☆═• حـــ | 🌷 سنن أبو داؤد🌷
•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم
◉༺☆═•
حـــــــدیثِ رســـولﷺ
سنن أبي داؤد:
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
(بَابٌ فِي الْكَفَنِ)
حکم : صحیح
3152. عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ... مِثْلَهُ، زَادَ: مِنْ كُرْسُفٍ، قَالَ: فَذُكِرَ لِعَائِشَةَ قَوْلُهُمْ: فِي ثَوْبَيْنِ وَبُرْدٍ حِبَرَةٍ، فَقَالَتْ: قَدْ أُتِيَ بِالْبُرْدِ، وَلَكِنَّهُمْ رَدُّوهُ، وَلَمْ يُكَفِّنُوهُ فِيهِ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل تمہید کتاب (باب: کفن کا بیان)
مترجم:
3152. ہشام بن عروہ نے بواسطہ اپنے والد، سیدہ عائشہ ؓ س ے اس کے مثل روایت کیا اور مزید کہا کہ یہ کپڑے سوتی تھے۔ انہوں نے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ ؓ سے لوگوں کی یہ بات ذکر کی گئی کہ ”آپ ﷺ کو دو کپڑوں اور ایک منقش دھاری دار چادر میں کفن دیا گیا تھا۔‘‘ تو انہوں نے کہا: مخطط چادر لائی گئی تھی مگر انہوں نے اسے واپس کر دیا تھا اور اس میں کفن نہیں دیا تھا۔
https://t.me/SunanoAbiDawoodUrdu