Get Mystery Box with random crypto!

چینل تحریک اصلاح عقائد

Logo saluran telegram islaheaqaaid — چینل تحریک اصلاح عقائد چ
Logo saluran telegram islaheaqaaid — چینل تحریک اصلاح عقائد
Alamat saluran: @islaheaqaaid
Kategori: Tidak terkategori
Bahasa: Bahasa Indonesia
Pelanggan: 2.23K
Deskripsi dari saluran

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID
اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇
@BarayeRaabtabot

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


Pesan-pesan terbaru

2023-05-08 00:39:39 آہ!!!
رئیس التحریر علامہ یٰسین اختر مصباحی بھی چل دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون

سوگیا آج فلک خاک کی چادر اوڑھے
چاند خورشید ستاروں کا ہے اب کیا ہونا
(سراج احمد قادری)
122 views21:39
Buka / Bagaimana
2023-05-06 12:49:29 بزرگوں سے سنا ہے کہ جب حاجی پاکستان سے حجازِ مقدس بسوں پر جایا کرتے تھے تو لوگ انھیں الوداع کہتے ہوئے فرطِ شوق میں بسوں کے ٹائر بھی چوم لیتے تھے ، اور کہتے تھے یہ وہ ٹائر ہیں جنھیں خاکِ مدینہ چومنے کا شرف حاصل ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ اللہ وہ کیسے لوگ تھے !!

وہ اَن پڑھ نہیں تھے ، بس دل سے اپنے محبوب پر فدا تھے ۔

سلطان الواعظین مولانا ابوالنور محمد بشیر رحمہ اللہ جب حج پر جارہے تھے تو الوداعی جھرمٹ میں آپ نے محسوس کیا کہ کوئی شخص میرے پاؤں چھو رہا ہے ، جب دیکھا تو وہ شیخ القران علامہ عبدالغفور ہزاروی رحمہ اللہ تھے ، جو روتے جارہے تھے اور زائر مدینے کے پاؤں بھی چھو رہے تھے ، کہ یہ پاؤں خاکِ مدینہ کے بوسے لینے والے ہیں ۔

اے مالک! ہمیں اپنے محبوب پر دل و جان سے فدا رہنے والا بنا ، ہمیں اُن لوگوں میں سے کردے ایمان جن کے دلوں میں گھر کر چکا ہے ۔؎

اِیماں جسے کہتے ہیں عقیدے میں ہمارے
وہ تیری محبت ، تِری عِترَت کی وِلا ہے !!

ﷺ ﷺ‌ ﷺ

خاکِ راہِ حجاز
لقمان شاہد
2.5.2023 م
195 views09:49
Buka / Bagaimana
2023-05-06 07:55:11
مولوی مرتضیٰ حسن دربھنگی خود اپنے اصول اور فتاویٰ کی روشنی میں کافر ثابت ہوا
206 viewsedited  04:55
Buka / Bagaimana
2023-05-04 23:53:04 چینل تحریک اصلاح عقائد pinned « ٹائپنگ پروجیکٹ اگر آپ اپنی زندگی میں سے 10 منٹ بھی فارغ کر سکتے ہیں توآئیے دینی کتب کی آن لائن ٹائپنگ کیجیے آپ کا یہ 10 منٹ بھی آپ کے لیے عظیم صدقہ جاریہ اور ثواب کا باعث بن سکتا ہے۔ آپ حضرات میں سے جو ٹائپ کرن؛ چاہتا ہو وہ اس لنک پر یا واٹس ایپ پر میسج…»
20:53
Buka / Bagaimana
2023-05-04 23:48:21  ٹائپنگ پروجیکٹ

اگر آپ اپنی زندگی میں سے 10 منٹ بھی فارغ کر سکتے ہیں توآئیے دینی کتب کی آن لائن ٹائپنگ کیجیے آپ کا یہ 10 منٹ بھی آپ کے لیے عظیم صدقہ جاریہ اور ثواب کا باعث بن سکتا ہے۔

آپ حضرات میں سے جو ٹائپ کرن؛ چاہتا ہو وہ اس لنک پر یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔

https://t.me/Ramzan25

واٹس ایپ نمبر
https://wa.me/+918482952578
257 views20:48
Buka / Bagaimana
2023-05-03 16:34:40
ایک اہم تجویز:
کیاہی اچھاہوکہ کوئی فاضل دوست،اعلٰی حضرت کی تحریرات سے بدمذہبوں کے پیشواؤں(جیسےاسماعیل دہلوی،رشیدگنگوہی،قاسم نانوتوی،مولوی خلیل انبیٹھوی،اشرفعلی تھانوی ودیگر) کے رد میں موجود موادکو الگ الگ باب یاکتاب کی صورت میں جمع کردے۔یعنی مولوی رشیدگنگوہی کے رد میں جوکچھ آپ کی تحریرات میں ہے اسے جمع کرکےایک کتاب یاباب کی صورت میں شائع کردیاجائے۔اسی اندازمیں باقیوں پربھی کام کیاجائے توبہت اہم کام ہوگا۔ جیسے "بہشتی زیور"کے ردمیں اعلٰی حضرت کی کتب میں موجود موادکوکچھ سال قبل راقم نے ایک رسالہ کی صورت میں جمع کیاتھا۔کتاب کاڈاؤن لوڈلنک ذیل میں پیش ہے۔

https://www.ataunnabi.com/2019/09/bahishti-zever-kysi-kitab-hai-by.html?m=1

بہشتی زیورکیسی کتاب ہے؟ افادات امام اہلِ سنت امام احمدرضاخان فاضل بریلوی
285 views13:34
Buka / Bagaimana
2023-04-29 20:36:48 حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کو غیر عالم جاہل ، وغرہ کہ کر جان چھڑانے والے دیوبندیوں کا علاج
403 views17:36
Buka / Bagaimana
2023-04-29 20:36:03
373 views17:36
Buka / Bagaimana
2023-04-29 04:23:12
387 views01:23
Buka / Bagaimana
2023-04-29 04:22:55 فقہائے احناف کا فتویٰ علمِ غیب ذاتی پر ہے علمائے دیوبند کے گھر سے ثبوت
322 views01:22
Buka / Bagaimana