Get Mystery Box with random crypto!

Darul Ehsan

Logo saluran telegram hmstalhaqasmi — Darul Ehsan D
Logo saluran telegram hmstalhaqasmi — Darul Ehsan
Alamat saluran: @hmstalhaqasmi
Kategori: Tidak terkategori
Bahasa: Bahasa Indonesia
Pelanggan: 889
Deskripsi dari saluran

Official channel of Shaykh Sayyid Muhammad Talha Qasmi Naqshbandi (D.B)Khalifa of Shaykh Zulfiqar Ahmad Naqshbandi (D.B)
www.tariqat.org
www.pathofehsaan.org

Ratings & Reviews

4.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

1

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


Pesan-pesan terbaru

2023-06-05 16:21:52
232 views13:21
Buka / Bagaimana
2023-05-04 02:45:50 خانقاہ کا بنیادی مقصد!

Khanqah Ka Bunyadi Maqsad!

حضرت مولانا سید محمد طلحہ قاسمی صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ

YouTube Link :
https://youtube.com/shorts/K-tYZaeTj4I?feature=share

Facebook Link :
https://www.facebook.com/reel/807852723595132?mibextid=9drbnH&s=yWDuG2&fs=e

Instagram Link :
https://www.instagram.com/reel/CrxaeX0h2Lb/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

Please Share
493 views23:45
Buka / Bagaimana
2023-04-23 18:01:16 سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سالکین کی خدمت میں ۔ السلام علیکم ورحمةالله وبركاته . اللہ تعالٰی سبکی رمضان المبارک کی عبادتیں قبول فرمائے ۔ عید کی خوشیاں مبارک فرمائے ۔ رمضان ہمکو مکمل تقوی اور بندگی سکھانے کا موسم ہے ، جو سال میں ایک بار آتا ہے تاکہ…
554 views15:01
Buka / Bagaimana
2023-04-22 18:43:12 سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سالکین کی خدمت میں ۔
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته .
اللہ تعالٰی سبکی رمضان المبارک کی عبادتیں قبول فرمائے ۔ عید کی خوشیاں مبارک فرمائے ۔ رمضان ہمکو مکمل تقوی اور بندگی سکھانے کا موسم ہے ، جو سال میں ایک بار آتا ہے تاکہ ہمکو پورے سال اللہ کی مرضی اور نبی علیہ السلام کے طریقے پر جینے اور مرنے کا سلیقہ سکھائے ۔
ماشاء اللہ ! تمام سالکین نے عموما اور خانقاہ دارالاحسان میں اعتکاف کرنے والوں نے خصوصا پوری زندگی تقوے کے ساتھ گزارنے کا عزم تو کرلیا ہے ۔ لیکن اس راستے کی بعض رکاوٹیں ہیں جنکی وجہ سے نیکی اور تقوے کی کوششیں بے اثر ہوجاتی ہیں ۔ اسلئے اللہ کی توفیق سے ان رکاوٹوں کو ذکر کیا جارہا ہے ۔ امید ہے کہ انسے بچنے کی پوری کوشش کیجائیگی ۔ تاکہ معمولات کی پابندی کے باوجود ہم روحانی ترقی سے محروم نہ رہیں ۔
(1) دل کا بدگمانیوں سے پاک ہونا ضروری ہے ۔ سالک کو چاہیے کہ وہ تمام انسانوں کو عموما اور اھل ایمان کو خصوصا اپنے سے بہتر سمجھے ۔ علماء اور اہل اللہ سے محبت کرے ۔ ہمیشہ اپنی کمیوں پر نظر رکھے ۔ اور برابر اللہ سے معافی مانگتا رہے ۔
(2) ظاہر کا باطن پر بہت اثر ہوتا ہے ۔ جیسے نماز کے لئے وضو اور غسل کے ساتھ ساتھ ۔ جسم ، لباس ، اور جگہ کا پاک ہونا بھی ضروری ہے ۔ بالکل اسی طرح روحانی ترقی کے لئے ظاہر کا سنت کے مطابق ہونا بھی ضروری ہے ۔
(3) ناجنس کی صحبت زہر ہے ۔۔ صوفیا کی زبان میں ہر اس شخص کو کو ناجنس کہتے ہیں ۔ جسکے قلب میں ذکر اور زندگی میں تقوی نہ ہو ۔ یہ واقعہ بار بار سنایا جاچکا ہے کہ ایک شخص جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا کہنے والوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا ، اسکے انتقال کے وقت اسکے بھائی کی درخواست پر( جو حضرت مجدد الف ثانی رحمة الله عليه کا خادم تھا ) حضرت مجدد صاحب نے اسکے قلب پر ایک گھنٹہ توجہ فرمائی ، لیکن اسپر کوئی اثر نہ ہوا ، اور وہ کلمہ کے بغیر دنیا سے رخصت ہوگیا ۔ کسی کی کتاب کا پڑھنا یا بیان سننا بھی صحبت میں داخل ہے ۔۔ تحریر وبیان میں دل کی کیفیت کا بہت اثر ہوتا ہے ۔ اگر لکھنے یا بولنے والے کا دل روشن ہے تو لفظ لفظ میں نور ہوتا ہے ۔ اور اگر دل تاریک ہے تو لفظ لفظ میں ظلمت ہوتی ہے ۔ اور اسکا پڑھنے یا سننے والے کے دل پر گہرا اثر پڑتا ہے ۔ اسلئے جو سالک مطالعہ کے شوقین ہیں انکو کتابوں کے انتخاب میں بہت احتیاط کرنا چاہئیے ۔
ایسی معلومات کس کام کی جو دل کو تاریک اور عاقبت کر برباد کردے ۔
(4) کھانے پینے میں بہت احتیاط ہونی چاہئیے ۔ ایسے شخص کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا بھی - جسکا دل غافل ہو - بسا اوقات دل سے ساری کیفیات کو ختم کردیتا ہے ۔
ہمارے اکابر کسی بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا بھی پسند نہیں کرتے تھے ۔
گھروں میں خواتین کو بھی وقوف قلبی کے ساتھ کھانا بنانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
تاکہ وہ کھانا بھی نورانی بنے اور اسکو کھاکر - خود انکا ، انکے شوہر اور بچوں کا اور گھر کے تمام افراد کا - قلب روشن ہو ۔
کھانے اور پینے کے وقت بھی قلب کی توجہ اللہ کیطرف رکھیں ۔
یہ چند گزارشات لکھنے والا خود اپنی اصلاح کی نیت سے عرض کررہا ہے ۔
اللہ تعالٰی مجھے ، آپکو ، سبکو ، انپر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
بقیہ زندگی کو پچھلی زندگی کا کفارہ بنائے ۔

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته :
آپ سبکا خیر خواہ ۔۔
سید محمد طلحہ قاسمی ۔
خادم سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ ۔ خانقاہ دارالاحسان ۔ بنگلور ۔
408 views15:43
Buka / Bagaimana
2023-03-19 19:46:36 Assalamualaykum wa Rahmatullahi wa Barakatuh

UK Travelogue in English

This travelogue is an excerpt of the reverend Mufassir of the Quran, Arif Billah (one who recognizes Allah in his true sense) Hazrat Shaykh Maulana Sayyed Mohammed Talha Qasmi Naqsbandi Mujaddidi Damatabarkatahum’s travel to the United Kingdom in November 2022.

The courage and inclination to ‘ink the paper’ with occurrences as and when an opportunity presented itself by the grace of Allah's bore strength from Hazrat’s advice on sharing it with the readers at large for our collective benefit. It is the author’s hope, the readers will Insha Allah benefit, as we do, from being in the company of the friends of Allah. Amongst numerous fallacies of the author one that has surfaced is not being able to present this jewel of an experience with Hazrat DB’s disciples and the Muslim populace at large in the manner it should have been done.

The travellers had arrived in the UK being acquainted with brother Fazal and were leaving with associations made in a mere two weeks that hopefully will be a means of helping the creation recognise, be closer to and strengthen their relationship with the one and only creator, Allah.

To read the complete travelogue please click on the links below.

Part 1-London:-
https://pathofehsaan.org/uk-travelogue-part-1-london-shaykh-talha-qasmi/

Part 2-Manchester:-
https://pathofehsaan.org/uk-travelogue-part-2-manchester-shaykh-talha-qasmi/

Part 3-Leicester:-
https://pathofehsaan.org/uk-travelogue-part-3-leicester-shaykh-talha-qasmi/

Part 4-Birmingham :-
https://pathofehsaan.org/uk-travelogue-part-4-birmingham-shaykh-talha-qasmi/

www.Tariqat.org
www.Pathofehsaan.org
707 views16:46
Buka / Bagaimana
2023-01-17 15:13:26
975 views12:13
Buka / Bagaimana
2023-01-17 15:13:25
856 views12:13
Buka / Bagaimana
2022-08-18 13:24:09
Tarbiyati Majlis
1.2K views10:24
Buka / Bagaimana
2022-07-20 20:17:43
Tarbiyati Majlis
1.3K viewsedited  17:17
Buka / Bagaimana
2022-06-27 08:38:16 Khanqah خانقاہِ دارُالاِحسان

(Shykh-e-Tariqat Hazrat Maulana Sayyed Mohd Talha Sahab Qasmi Naqshbandi Mujaddidi DB)

Important Announcement | اہم اعلان

Jin hazraat ne *01 April 2022* ke baad se *Darul Ehsan* ke kisi bank account *(HDFC-2188 / AXIS 4020)* mein donation (Imdaad / Sadqah / Zakaat etc) ka amount deposit ya transfer kiya ho, awr unko receipt na mili ho, please wo jald az jald is short n simple form ko submit kar dein, nawazish hogi.

Note:
Rahmath Group (Bangalore) ke donations ke liye alag account (HDFC-8168) hai, uski entry is form mein nahi hai.
Is form mein aap ko apne PAN ki zarurat padegi.

https://forms.gle/whNXQxG8EAFMFgwGA
________
Please share. | شئیر کیجیے۔
1.3K views05:38
Buka / Bagaimana