Alamat saluran:
Kategori:
Tidak terkategori
Bahasa: Bahasa Indonesia
Pelanggan:
305
Deskripsi dari saluran
①لفــظ لفــظ موتــی ②حرف حرف حقیقت ③اللہ تعالی کی قدرت ④اقوال صحابہ ⑤ اقوال سلف ⑥ملفوظات ⑦دیگر اصلاحی باتیں
ہر نیک کام بنیک نیت صدقہ ہے لنک شیئر کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہوں۔
📞7359459177
(حافظ عبدالرزاق)
@lafz_lafz_moti
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
1
3 stars
0
2 stars
0
1 stars
1
Pesan-pesan terbaru
2023-05-02 15:41:45
اقوالِ سلف نمبر 523
85 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 12:41
2023-04-26 04:03:44
ملفوظات انوریہ نمبر 15
52 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 01:03
2023-04-23 19:59:27
ملفوظات انوریہ نمبر 14
60 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 16:59
2023-04-23 19:59:23
ملفوظات انوریہ نمبر 14
57 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 16:59
2023-04-21 11:54:42
ملفوظات انوریہ نمبر 13
61 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 08:54
2023-04-19 08:35:40
ملفوظات انوریہ نمبر 12
72 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 05:35
2023-04-17 19:56:00
ملفوظات انوریہ نمبر 11
77 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 16:56
2023-04-09 21:18:52
101 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 18:18
2023-04-02 20:31:16
105 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 17:31
2023-03-28 20:50:23
حدیث کا مطلب یہ ہے کوئی شخص روزہ رکھ کر حلال کھانے سے تو رُک جائے لیکن لوگوں کا گوشت کھاتا رہے یعنی غیبت کرتا رہے جو حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ یہ بھی معنیٰ ہے کہ حلال کھانے، پینے، جِماع سے تو خود کو بچائے لیکن حرام دیکھنے، بولنے، سننے، کرنے اور کمانے سے نہ بچے۔
”حرام دیکھنا“ یوں کہ فلمیں ڈرامے دیکھے یا بازار وغیرہ میں بدنگاہی کرے۔ ”حرام بولنا“ یوں کہ گالی دے، جھوٹ بولے، الزام تراشی کرے۔ ”حرام سننا“ یوں کہ گانے سنے، غیبت کی طرف کان لگائے۔ ”حرام کرنا“ یوں کہ دوسروں کا دل دُکھانے، مار دھاڑ، طعن و تشنیع میں لگا رہے۔ ”حرام کمانا“ یوں کہ کاروبار میں جھوٹ، خیانت، ملاوٹ اور دھوکے سے باز نہ آئے یا نوکر پیشہ ہے تو رشوت کے بغیر کام نہ کرے یا اپنی ذمّہ داری پوری نہ کرے اور یوں اس کی تنخواہ میں حرام داخل ہوجائے۔
یہ سب وہ ہیں جنہیں روزے سے بھوک پیاس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا، اگرچہ فرض سے بری الذّمّہ ہو جاتے ہیں۔ اَئمّہ دین نے روزے کے جو باطنی آداب بیان کئے ہیں اس کا اجمالی معنیٰ یہ ہے کہ تمام اعضا کا روزہ رکھا جائے یعنی انہیں گناہوں اورفضول کاموں سے بچایا جائے۔
https://chat.whatsapp.com/IrNt3THdzIb7lv1R0EAIC9
123 viewsحافظ عبدالرزاق سورتی, 17:50