Get Mystery Box with random crypto!

*امیر اہلسنت نے بہت پیاری دعا ارشاد فرمائی ہے کہ جو کوئی شب بر | Faizan e Naat {Official}

*امیر اہلسنت نے بہت پیاری دعا ارشاد فرمائی ہے کہ جو کوئی شب براءت کی رات کی نسبت سے پندرہ سو روپے دعوت اسلامی کو دے یااللہﷻاسے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک وہ آقا ﷺ کا دیدار نہ کرلے سب کی خواہش ہوگی دیدارِ مصطفی ﷺکی تو آئیے امیر اہلسنت کی دعاؤں سے حصہ پانے کے لیے ابھی سے نیت کرلیتے ہیں کہ ان شاء اللہﷻ ہم ضرور جمع کروائیں اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دلائیں گے ان شاء اللہﷻ*